28 ستمبر 2011 - 20:30

افغانستان میں ہونے والے بم دھماکوں میں نیٹو کے مزید پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں رواں برس میں نیٹو کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی ہے۔

ابنا: افغانستان میں ہونے والے بم دھماکوں میں نیٹو کے مزید پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں رواں برس میں نیٹو کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مشرقی افغانستان میں نیٹو کے فوجی کارواں کے راستے میں ایک بم دھماکے میں نیٹو کے 3 فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اور حملے میں 2 فوجی مارے گئے ہیں اس طرح اس سال کے آغاز سے اب تک نیٹو کے 124 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
 ............

/169